News Press – Professional Urdu News Theme for WordPress | Fast, SEO Optimized & Responsive Newspaper Theme

Urdu News Theme
15 Sales Version 3.0 Updated on 2025-10-9 Live Demo
5 out of/5
2 reviews

Reviews

5★
2
4★
0
3★
0
2★
0
1★
0
0%

Recommend this theme

News Press is a modern and professional Urdu News Theme for WordPress, Specially designed for Urdu news and magazine websites. This Theme provide fast loading speed, fully responsive design, and SEO-optimized that help your site to rank higher on Google. If you’re looking for a professional Urdu News WordPress Theme for your news website. News Press is the perfect choice, because This is a lightweight, mobile-friendly, and best performance Theme.

News Press – Premium Urdu News Theme Futures

صفحۂ اوّل کا ڈیزائن

نیوز پریس ایک جدید ورڈپریس اردو نیوز تھیم ہے جس کا صفحۂ اوّل انتہائی خوبصورتی اورخوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے۔ اس تھیم میں تین مختلف ہوم پیج ڈیزائن شامل ہیں جنہیں آپ اپنی پسند کے مطابق بآسانی تبدیل کر سکتے ہیں۔ ہر ڈیزائن میں خبروں کو نمایاں انداز میں پیش کرنے کے لیے بڑی نمایاں تصاویر، تازہ ترین سرخیاں، اور مختلف زمروں میں تقسیم کردہ خبری سیکشنز شامل کیے گئے ہیں۔
نیوز پریس اردو نیوز تھیم اردو قارئین کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے، جس میں نستعلیق فونٹ، مکمل RTL سپورٹ، اور دلکش رنگوں کا امتزاج شامل ہے۔ چاہے آپ اخباری ویب سائٹ چلانا چاہتے ہوں یا کوئی آن لائن میگزین، نیوز پریس آپ کی ضرورت کا مکمل حل ہے جو رفتار، خوبصورتی اور کارکردگی — تینوں کو یکجا کرتا ہے۔

ریسپانسیو ڈیزائن

نیوز پریس اردو نیوز تھیم کا ریسپانسیو ڈیزائن جدید ویب ٹیکنالوجی کے مطابق تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ کی ویب سائٹ ہر اسکرین پر بہترین نظر آئے۔ چاہے صارف موبائل فون استعمال کر رہا ہو، ٹیبلٹ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، یہ تھیم خودکار طور پر اسکرین کے سائز کے مطابق ایڈجسٹ ہو جاتی ہے۔ تمام خبری سیکشنز، تصاویر، اور مینو بارز چھوٹی اسکرینوں پر بھی خوبصورتی سے ظاہر ہوتے ہیں اور پڑھنے میں آسان رہتے ہیں۔
اس تھیم میں موبائل صارفین کے لیے ایک الگ نیویگیشن مینو، صاف ستھرا ہیڈر ڈیزائن، اور تیز رفتار لوڈنگ کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ نیوز آرٹیکلز، بریکنگ نیوز بار، اور تصویری گیلریاں چھوٹے ڈیوائسز پر بھی انتہائی خوبصورت انداز میں ظاہر ہوتی ہیں، جس سے وزیٹر کا تجربہ مزید دلکش بن جاتا ہے۔

جدید ایڈمن پینل

نیوز پریس اردو نیوز تھیم کے ساتھ ایک طاقتور اور استعمال میں آسان ایڈمن پینل دیا گیا ہے جو آپ کو اپنی ویب سائٹ کو مکمل طور پر اپنی مرضی کے مطابق بنانے کی سہولت دیتا ہے۔ اس پینل میں جدید اور سادہ انٹرفیس موجود ہے جہاں سے آپ صرف چند کلکس کے ذریعے اپنی ویب سائٹ کا لوگو، رنگ، فونٹ، ہیڈر، فوٹر، ہوم پیج لے آؤٹ، اور سوشل میڈیا لنکس تبدیل کر سکتے ہیں۔

15 پلس اردو فونٹس

نیوز پریس اردو نیوز تھیم کی سب سے منفرد خصوصیت اس میں شامل دلکش اور اعلیٰ معیار کے اردو فونٹس ہیں۔ جو ویب سائٹ کے ہر حصے کو خوبصورتی اور شائستگی بخشتے ہیں۔ اس تھیم میں مختلف مشہور نستعلیق اور یونی کوڈ فونٹس شامل کیے گئے ہیں۔ جن میں نفیس نستعلیق، فجر نستعلیق، پاک لوٹس، القلم، سمیر ریگولر، اور الکاتب جیسے خوبصورت فونٹس شامل ہیں۔
ایڈمن پینل کے اندر ایک مکمل ٹائپوگرافی سیکشن دیا گیا ہے جہاں سے آپ اپنے عنوانات (ہیڈنگ)، پیراگراف، اور نیوز سیکشنز کے لیے اپنی پسند کا اردو فونٹ منتخب کر سکتے ہیں۔ آپ ہر فونٹ کا سائز، رنگ، بولڈ، اور اسٹائل بھی اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور یہ سب کچھ کسی کوڈنگ کے بغیر صرف چند کلکس میں ممکن ہے۔

مکمل ڈیمو امپورٹ

نیوز پریس اردو نیوز تھیم میں جدید One Click Demo Import فیچر شامل کیا گیا ہے۔ جو آپ کو صرف ایک کلک میں مکمل ویب سائٹ تیار کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے آپ تمام ڈیمو پیجز، پوسٹس، تصاویر، تھیم سیٹنگز، اور لے آؤٹس صرف چند سیکنڈز میں اپنی ویب سائٹ پر امپورٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کو صرف اپنی مرضی کے مطابق مواد شامل کرنا ہوتا ہے، اور آپ کی سائٹ بالکل ڈیمو جیسی نظر آتی ہے۔

News Press – WordPress Urdu Theme Documentation Video